The news is by your side.

آئینی بینچ کا مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ، ملک کے سیاسی ماحول میں بے چینی

اسلام آباد :  سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ملک میں پیدا ہونے والے سیاسی بھونچال سے ملک کا سیاسی نظام غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہو گیا اور نئی نئی خبرین ابھر کر سامنے آنے لگیں، آئینی  بینچ کے فیصلے نے جہان…
Read More...

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کا 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم ۔

اسلام آباد:جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت نےایف آئی اے کی درخواست پر 27 معروف یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دےدیا۔ یوٹیوب چینل بلاک کی درخواست پر سماعت کے جاری تحریری حکمنامہ میں عدالت نے صحافی مطیع اللہ جان، صدیق جان، صابر شاکر، اسد…
Read More...

پی ایل اے ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف کی قیادت میں دفاعی وفد کا ائیر ہیڈ کواٹرز کا دورہ پاک فضائیہ کے…

 اسلام آباد: پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل وانگ گینگ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی دفاعی وفد نے آج ایئر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے دورے کے دوران سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔…
Read More...

بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 21  ہوگئ۔

 کراچی : لیاری کے علاقے بغدادی میں 5 منزلہ عمارت گرنے کے نتیجے میں 7 خواتین اور ایک بچے سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 21  ہوگئ۔ لیاری کے علاقے بغدادی میں گزشتہ صبح 5 منزلہ عمارت گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے عمارت مکمل طور…
Read More...

عاشورہ محرم ریسکیو 1122 کا عملہ ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔

راولپنڈی :ضلعی انتظامیہ مری کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کا عملہ ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہے گا۔ ریسکیو اہلکار محرم الحرام ایمرجنسی کور پلان کیساتھ ساتھ روڈ ٹریفک حادثات، میڈیکل ایمرجنسیز، دیگر چھوٹے بڑے حادثات سمیت پیشنٹ ٹرانسفر سروس…
Read More...

ہمیں وقت پر اہم جنگی سامان نہیں ملا، بھارتی ڈپٹی آرمی چیف کا اعتراف۔

اسلام آباد : بھارت کے ڈپٹی چیف آف آرمی سٹاف لیفٹننٹ جنرل راہل آر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت پاکستان پر ایک بڑا حملہ کرنے والا تھا جس سے پاکستان میں تباہی مچ جاتی ، اس حملے کی خبر ملتے ہی پاکستان کی جانب سے سیز فائر کی پیش کش کر دی گئی،…
Read More...

بھارتی حمایت یافتہ شرپسندوں کی دراندازی کی کوشش ناکام ،30 دہشتگرد واصل جہنم ۔

راولپنڈی :سکیورٹی فورسز نے بھارتی سپانسرڈ شرپسندوں کی افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، بھارتی حمایت یافتہ 30 دہشت گرد  واصل جہنم ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شمالی…
Read More...

الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن نے قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال کردیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے اہم فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے  قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستیں بحال…
Read More...

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنے کا اعلان

تہران۔ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کے جوہری نگرانی کے ادارے آئی اے ای اے کے ساتھ باہمی تعاون باضابطہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے بین الاقوامی سطح پر نئی کشیدگی کو جنم دے…
Read More...

سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد ۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سرنڈر کرنا پاکستان کی ڈکشنری میں نہیں، پاکستان دہشتگردی کے خلاف دو دہائیوں سے جنگ لڑ رہا ہے اور اس میں ناقابلِ فراموش قربانیاں دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پالیسی…
Read More...