The news is by your side.

حسن اور حسین نواز وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(یو این آئی) سابق وزیراعظم کے دونوں صاحبزادے لندن سے لاہور پہنچ گئے۔14 مارچ کو احتساب عدالت میں پیش ہوںگے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز اور حسین نواز لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے۔ حسن نواز اور حسین نواز…
Read More...

صدر زرداری اوروزیرداخلہ محسن نقوی کا تنخواہ نہ لینے کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اپنی تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق صدر ِمملکت نے فیصلہ درپیش معاشی چیلنجز کے پیش ِنظر کیا۔صدر آصف زرداری کے فیصلے کا مقصد ملک میں…
Read More...

سکیورٹی تھرٹ،عمران خان سے ملاقات کیلئے2 ہفتوں کی پابندی عائد

راولپنڈی(یو این آئی) سکیورٹی کے پیش نظر اڈیالہ جیل میں قیدیوں سے ملاقات پر 2 ہفتے کی پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے آئی جی جیل خانہ جات پنجاب کو 2 ہفتوں کے لیے قیدیوں اور حوالتیوں سے ملاقات اور جیل وزٹ پر پابندی عائد کرنے کے…
Read More...

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی

کراچی(یو این آئی)پی ایس ایل نائن کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 2 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی کے 148 رنز کے تعاقب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 145…
Read More...

وفاقی وزراکو قلمبندان سونپ دیئے گئے

اسلام آباد(یو این آئی) وفاقی کابینہ کے ارکان کو محکمے تفویض کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اسحاق ڈار وزیر خارجہ جبکہ محسن نقوی وزیر داخلہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے ارکان کو قلمدان تفویض کرنے کا باضابطہ نوٹی…
Read More...

عوام مہنگائی میں پِس رہے ہیں ، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابوپانا اولین ترجیح ہے،عوام مہنگائی میں پِس رہے ہیں اوراشرافیہ کو سبسڈیز دی جارہی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس کی کارروائی کی…
Read More...

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد(یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان…
Read More...

رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا

اسلام آباد(یو این آئی)رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا ،کل منگل کو پہلا روزہ ہوگا رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا تاہم ملک بھر میں زونل کمیٹیوں نے چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کئے گئے لاہور…
Read More...

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا

اسلام آباد(یو این آئی)19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا،نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی…
Read More...

مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کرنے کا الزام بغیر تصدیق نشر کیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد سے کہا کہ چار سال ہو گئے اور آپ کو کتنا وقت چاہیے؟ کیا آپ کو چار صدیاں…
Read More...