The news is by your side.

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس میں فیئر ٹرائل کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا گیا، چیف جسٹس کا اضافی نوٹ

اسلام آباد۔ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ایک اضافی نوٹ جاری کیا، جس میں انہوں نے جسٹس منصور کے نوٹ سے جزوی اتفاق کا اظہار کیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ انہیں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور دیگر…
Read More...

نوجوان بیٹوں نے ماں کی دوسری شادی کروا دی، تصاویر وائرل

اسلام آباد ۔ہمارے معاشرے میں دوسری شادی کو اب تک مکمل طور پر قبولیت نہیں مل سکی۔ اگر کوئی مرد دوسری شادی کرلے تو اسے ظالم کہا جاتا ہے، اور اگر کوئی عورت اپنی زندگی کو دوسرا موقع دیتے ہوئے شادی کرے تو اسے معیوب سمجھا جاتا ہے۔…
Read More...

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی آخری اوور میں فتح

پارل۔پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ کو 3 وکٹ سے شکست دیکر سیریز کا فاتحانہ آغاز کیا ، پاکستانی ٹیم نے 240 رنز کا ہدف سنسنی خیز مقابلےکے بعد آخری اوور کی تیسری بال پر 7 وکٹ کھو کر حاصل کرلیا۔ بیٹنگ کی خاص بات صائم ایوب کے 109 رنز…
Read More...

سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کا پہلا ٹیزر 27 دسمبر کو ریلیز ہوگا

نئی دہلی ۔سلمان خان کے مداحوں کے لیے ایک زبردست خبر ہے! ان کی آنے والی فلم “سکندر” کا پہلا ٹیزر 27 دسمبر 2024 کو سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اس اعلان سے مداحوں میں خوشی کی لہر…
Read More...

11دن میں 47فلمیں سائن کرنیوالا بھارتی اداکار برتن دھونے پر کیسے مجبور ہوا؟

نئی دہلی ۔راہول رائے، بالی ووڈ کے مشہور اداکار، جنہیں 1990 کی دہائی میں اپنی فلم “عاشقی” کے ذریعے شہرت ملی، نے اپنی زندگی اور کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ کا سامنا کیا۔ فلمی کیریئر کی ابتدا راہول رائے نے مہیش بھٹ کی بلاک بسٹر فلم…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی؛ راولپنڈی اسٹیڈیم کے میچز سے محروم ہونے کا امکان

راولپنڈی ۔چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے براڈکاسٹرز کی اعتراضات کی وجہ سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز پر خطرے کے سائے منڈلانے لگے ہیں۔ میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، چیمپئینز ٹرافی کے لیے راولپنڈی میں میچز نہ ہو سکیں گے…
Read More...

برازیل کے لیجنڈری فٹبالر ‘رونالڈو’ نے واپسی کا عندیہ دیدیا

براسیلیا۔برازیل کے معروف فٹبالر رونالڈو ملکی فٹبال کنفیڈریشن (سی بی ایف) کے صدر کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ 2026 میں موجودہ صدر ایڈنالڈو روڈریگز کی جگہ لینے کے لیے وہ سی بی ایف کے انتخابات میں امیدوار ہوں گے۔ انہوں…
Read More...

قومی اسمبلی: ہم سے زبردستی استعفیٰ مانگا جارہا ہے، اسد قیصر کا انکشاف

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے انکشاف کیا ہے کہ ان پر استعفیٰ دینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کہا جا رہا ہے کہ اسپیکر سے بات ہو چکی ہے، آپ استعفیٰ دیں اور اسے منظور کر…
Read More...

سول نافرمانی تحریک کے لیے عمران خان کے حکم کا انتظار ہے، علی امین گنڈاپور

پشاور۔خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کے لیے وہ بانی تحریک انصاف عمران خان کے حکم کے منتظر ہیں۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے شکایت کی کہ…
Read More...

مدارس رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ حکومت خود ہے، فضل الرحمٰن

اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ دینی مدارس کی رجسٹریشن میں سب سے بڑی رکاوٹ خود حکومت ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ایوان کی عوامی نمائندگی پر ہمیں…
Read More...