The news is by your side.

حکومت نے مذاکراتی کمیٹی بنائی ہے، دیکھنا ہے ان کی نیت کیسی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اور ہم ان کی نیت کا جائزہ لیں گے۔ عدالت میں پیشی کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ حکومت کے ساتھ…
Read More...

یورپی یونین کا 9 مئی کے مقدمات میں فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد۔یورپی یونین نے 9 مئی کے مقدمات میں عام شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں کے فیصلوں پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، 21 دسمبر کو یورپی ایکسٹرنل ایکشن سروس کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کہا…
Read More...

9 مئی؛ فوجی عدالتوں کے فیصلوں سے شہری مطمئن، ماسٹر مائنڈز کو کٹہرے میں لانے کا مطالبہ

راولپنڈی ۔سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے دی گئی سزاؤں کو عوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔ راولپنڈی اور خیبر پختونخوا کے عوام نے ان سزاؤں پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کے منصوبہ سازوں کو بھی انصاف کے…
Read More...

پاکستان کرکٹ ٹیم کا شاندار کارنامہ: جنوبی افریقا کو تاریخی وائٹ واش

پاکستان کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقا کی سرزمین پر ایک نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار میزبان ٹیم کو ون ڈے سیریز میں کلین سویپ کر دیا۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو 36 رنز سے شکست دے کر…
Read More...

اے آئی ٹیکنالوجی نے رونالڈو کو اہلیہ کے ہمراہ زیارت کروادی

ریاض۔اے آئی ٹیکنالوجی نے پرتگال کے مشہور فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ان کی اہلیہ کے ساتھ مقدس مقامات کی زیارت کروا دی۔ سعودی فٹبال کلب النصر کے اسٹار کھلاڑی کی سعودی عرب کے انتہائی مقدس مقام پر زیارت کرنے کی تصاویر، جو آرٹیفیشل…
Read More...

نو مئی کے سربراہ کو سزا ضرور ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعے کے ذمہ داروں کو سزا ضرور ملے گی کیونکہ یہ ایک ناقابل معافی جرم ہے۔ لاہور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے ادوار میں ہمیشہ ملک ترقی کی…
Read More...

ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث افراد اور اُن کے سہولت کاروں کا خاتمہ کیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ریاست کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث عناصر، ان کے معاونین اور مالی سہولت فراہم کرنے والوں کا سختی سے خاتمہ کیا جائے گا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف نے آج جنوبی…
Read More...

ایاز صادق نے حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کرلیا

اسلام آباد۔قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے حکومت اور تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے عمل کو آگے بڑھانے کے لیے دونوں کمیٹیوں کے اراکین کو کل صبح ساڑھے 11…
Read More...

وزیراعظم نے مذاکراتی کمیٹی تشکیل دیدی، تحریک انصاف کا خیر مقدم

لاہور۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قومی اسمبلی کے اسپیکر کی تجویز پر حکومتی اتحاد کے اراکین پر مشتمل ایک مذاکراتی ٹیم تشکیل دی ہے۔ اس ٹیم میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ خان، سینیٹر عرفان صدیقی، راجہ پرویز اشرف، نوید قمر، ڈاکٹر…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے۔جس کے مطابق  میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ اس کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں ہوگا۔ ہائی وولٹیج پاک…
Read More...