حنا رضوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
کراچی(شوبز نیوز) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ و ہدایتکارہ سنگیتا کی چھوٹی بہن و اداکارہ حنا رضوی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔
‘قدوسی صاحب کی بیوہ’، ‘امید’ اور ‘حبس’ جیسے سپر ہٹ ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی حنا رضوی نے…
Read More...
Read More...