بات چیت کیلئے تیار ہوں، تین سیاسی جماعتوں کے علاوہ سب سے بات ہوگی، عمران خان
راولپنڈی(نیو ز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تین جماعتوں کے سوا سب سے بات کریں گے، تین رکنی کمیٹی ڈیل کے لیے نہیں بات چیت کے لیے بنائی ہے۔
اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں عمران خان نے کہا…
Read More...
Read More...