The news is by your side.

سڈنی کے شاپنگ مال میں چاقو بردار شخص کا حملہ، سات افراد ہلاک

سڈنی(یو این آئی) آسٹریلیا کے معروف شہر سڈنی میں چاقو بردار شخص کے لوگوں پر حملے میں سات افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آور پولیس کی فائرنگ سے مارا گیا۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق واقعہ سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں پیش آیا، واقعے کی ویڈیوز بھی منظر…
Read More...

پاک نیوزی لینڈ سیریز؛ میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان ہوگیا

لاہور(یو این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے میچ آفیشلز کے ناموں کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا میچ 18 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، کیوی…
Read More...

مردوں کے ساتھ ڈانس :مقابلہ حسن جیتنے والی ملائیشیا کی حسینہ سے تاج واپس لے لیا گیا

لندن(یو این آئی)ملائیشیا میں خوبصورتی کا مقابلہ جیتنے والی 24 سالہ سوشل میڈیا انفلوئنسر سے ڈانس ویڈیو وائرل ہونے کے بعد تاج واپس لے لیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق بیوٹی کوئین کی مختصر ویڈیو چند روز قبل وائرل ہوئی تھی جو کہ تھائی لینڈ میں ریکارڈ…
Read More...

ملک میں ظلم اور بربریت کا نظام قائم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ، شعیب شاہین

اسلام آباد ( یو این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین کے ترجمان  شعیب شاہین  ایڈووکٹ نے کہا کہ صرف الیکشن کمیشن ہی نہیں بلکہ تمام مقتدر طبقے ، تمام طاقتور طبقے ،تمام ادارے ، تما م سیاسی جماعتیں اور کمپرومائزڈ عدلیہ سب مل کر ایک شخص…
Read More...

عید کے تین روز تک ریلوے کرایوں میں25 فیصد رعایت کا اعلان

لاہور(یو این آئی) پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے اچھی خبر سنائی ہے کہ عید کے دنوں میں ٹرین کرایوں میں کمی ہوگی۔ عید الفطر کے تینوں دن پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین کرایوں میں 25 فی صد رعایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے…
Read More...

سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب، حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سید یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ اور مسلم لیگ ن کے سردار سیدال خان ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے، انکے مقابلے میں کسی نے کاغذات نامزدگی جمع ہی نہیں کرائے۔ پریزائیڈنگ افسر اسحاق ڈار نے…
Read More...

آرمی چیف نے سانحہ9 مئی میں ملوث20 افراد کی سزا معاف کر دی

اسلام آباد( یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ9 میں ملوث 20 افراد کی سزا معاف کر دی،دفاعی ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے انسانی ہمدردی اور سپریم کورٹ کے حکم پر سزا معاف کی،ان افراد کو رہا کر دیا گیا ہے،یاد رہے 9 مئی واقعات کیس کی…
Read More...

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد ملاقات میں سرمایہ کاری پیکیج پر اتفاق

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان ملاقات میں 5 ارب ڈالر کا سرمایہ کاری پیکیج جلد مکمل کرنے پر اتفاق ہوا۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسرائیل کے غزہ میں غیرقانونی اقدامات…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیئے گئے

مکہ المکرمہ(یو این آئی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے دورہ سعودی عرب کے دوران وفد کے ہمراہ عمرہ کی ادائیگی کی، خانہ کعبہ کا طواف کیا اور عمرہ کے دیگر ارکان کی ادائیگی کی۔ وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل بھی ادا کیے، بیت اللہ کے دروازے کھول…
Read More...

سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت

کراچی( یو این آئی) سندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت کر لیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق سجاول میں 12 لاکھ 40 ہزار اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر گیس کا ذخیرہ ملا ہے جس سے ملکی گیس ذخائر میں اضافہ ہوگا۔ ترجمان کے مطابق نور ویسٹ…
Read More...