راولپنڈی ٹیسٹ/پاکستانی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ،پوری ٹیم 172 رنز پر آؤٹ ۔
راولپنڈی (یو این آئی)راولپنڈی میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے دن پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں بری طرح ناکام رہی اور پوری ٹیم 172 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان نے مہمان ٹیم کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دیا ہے۔
پاکستان کی جانب…
Read More...
Read More...