انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ،پاکستان نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی
راولپنڈی ۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی زبردست بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آوٹ ہو گئی، اور پاکستان کو فتح کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…
Read More...
Read More...