The news is by your side.

جھوٹی خبروں سے خوف پھیلایا جا رہا ہے، پرینیتی چوپڑا کی اپنی ہی میڈیا پر تنقید

نی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حالیہ دنوں بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے اس پر جھوٹی اور غیر مصدقہ خبروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے تحفظات کا…
Read More...

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب؛ حرا مانی نے کنگنا رناوت کو آئینہ دکھا دیا

لاہور۔پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی جانب سے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کے بارے میں ایک تنقیدی بیان نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں حرا مانی نے کنگنا رناوت پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کے حالیہ…
Read More...

بھارتی جارحیت کیخلاف پوسٹ کرنے سے گریز؛ عائزہ خان کڑی تنقید کی زد میں

لاہور۔معروف اداکارہ عائزہ خان اس وقت سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اکثر و بیشتر بین الاقوامی اور سیاسی معاملات پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرتی آئی ہیں۔ تاہم…
Read More...

بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان

لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران بھارتی میڈیا پر تنقید کی اور کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بھارتی میڈیا کو واقعات کی پیشگی اطلاع حاصل تھی۔ نادیہ خان کا کہنا تھا کہ…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی؛ آئی پی ایل کو کتنا نقصان ہوا؟

لاہور۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا، جس سے کرکٹ کے بین الاقوامی منظرنامے پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی؛ تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 2،…
Read More...

پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت کی جانے والی مؤثر جوابی کارروائیوں نے نہ صرف بھارت کی دفاعی تیاریوں کو چیلنج کیا ہے بلکہ اب بھارتی معیشت بھی اس کے اثرات سے دوچار ہو رہی ہے۔ بین الاقوامی…
Read More...

فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا، بھارت پر داغنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت کی گئی جوابی کارروائیوں میں بھارتی عسکری تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ایئربیسز، ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔…
Read More...

’مودی تمہیں بار بار متنبہ کیا گیا ہمارے عزم کا امتحان نہ لو‘ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد پاکستان کی جانب سے بھارت کو سخت اور مؤثر جوابی کارروائی کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو واضح پیغام دیا ہے کہ انہیں بارہا خبردار کیا گیا تھا کہ پاکستان کے عزم…
Read More...

پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھارت فوجی اڈوں اور عملے کو نقصان پہنچنے کے اعتراف پر مجبور

نئی دہلی ۔پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا سخت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا ہے، جبکہ مودی حکومت نے بھی اپنے فوجی اڈوں پر پاکستانی حملوں اور نقصانات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں ادھم پور، آدم پور، اور…
Read More...