The news is by your side.

قرض منظوری کا اہم وقت، IMF نے پاکستان میں نیا نمائندہ لگا دیا

اسلام آباد: قرض کی منظوری کے حوالے سے اہم لمحے پر آئی ایم ایف نے ماہر بینیسی کو پاکستان میں نیا کنٹری ہیڈ مقرر کر دیا ہے، اس وقت جب پاکستانی حکومت ستمبر کے آخری ہفتے میں 7 ارب ڈالر کے قرض کی منظوری حاصل…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے کئی پی ٹی آئی…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کی گرفتاریاں جاری ہیں، پارلیمنٹ ہاؤس سے تمام پی ٹی آئی ارکان کو حراست میں لے لیا گیا۔ اسلام آباد پولیس نے ایم این اے زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم کو پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر سے حراست میں لیا۔…
Read More...

سب سے زیادہ اپنے شوہر کے ساتھ اچھی لگتی ہوں: حبا بخاری

لاہور۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حبا بخاری نے کہا ہے کہ میں سب سے زیادہ اپنے شوہر کے ساتھ اچھی لگتی ہوں۔حال ہی میں اداکارہ حبا بخاری نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر…
Read More...

جینک سنر نے یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں ٹیلر فرٹز کو شکست

نیویارک: دنیا کے نمبر ون کھلاڑی جینک سنر نے یو ایس اوپن کا ٹائٹل جیت کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے فائنل میں ٹیلر فرٹز کو شکست دی، جو رواں سال ان کا دوسرا گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔ جنوری میں آسٹریلین اوپن میں اپنے پہلے بڑے ٹائٹل…
Read More...

ریاست مخالف تقریر،شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتاری

اسلام آباد۔ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار کرلیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس ختم ہونے کے بعد پولیس کی بھاری نفری پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر بھرپور تیاری سے پہنچی، تحریک…
Read More...

جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب تک عوام کا اعتماد بحال نہیں ہوگا ہم آگے نہیں بڑھ سکیں گے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے بڑھ کر ملک کو لیڈ کرنا ہوگا۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

علی امین گنڈا پور کے الفاظ پر بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کی صحافیوں سے غیرمشروط معافی

اسلام آباد۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے گزشتہ روز جلسے میں صحافیوں کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کے استعمال پر صحافیوں نے سینیٹ اور قومی اسمبلی میں شدید احتجاج کیا جس پر پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے غیر مشروط معافی مانگ…
Read More...

شوٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے 3 گولڈ سمیت 11 تمغے جیت لئے

لندن:  برطانیہ میں 3 سے 8 ستمبر تک منعقد ہونے والی شوٹنگ چیمپئن شپ 2024 میں پاکستان نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ برطانیہ کے لیجنڈری بسلی رینجز میں ہونے والی اس چیمپئن شپ میں 18 ممالک کے تقریباً 160 عالمی معیار…
Read More...

ہنگامہ خیزی کیلئے پنجاب آئے توتمہاری مونچھیں اکھاڑ دیں گے، طلال چوہدری

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سینیٹر طلال چودھری نے کہا ہے کہ علی امین گنڈا پور کا مستقبل وزارت اعلیٰ سے اڈیالہ جیل کی طرف جا رہا ہے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں انہوں نے بیان کیا کہ خیبرپختونخوا کے عوام پر خرچ…
Read More...

علی امین نے جو زبان استعمال کی وہ وزیراعلیٰ کے عہد ے کی توہین ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد۔ وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہاکہ پختون قوم ہمیشہ اپنے روایات کی محافظ رہی ہے اور ماں، بہن، بیٹی کا احترام پختون روایات کی بنیادی قدر ہے جو صدیوں پر محیط ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج پر خاتون کو…
Read More...