The news is by your side.

بشریٰ بی بی 9 مئی واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج،

راولپنڈی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کو 9 مئی 2023 کے واقعات سے متعلق 12 مقدمات سے ڈسچارج کردیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز…
Read More...

بھار ت خواتین کے لیے انتہائی غیر محفوظ ملک،جنسی زیادتیوں اور ہراسگی کے واقعات میں کئی گناہ اضافہ

اسلام آباد ( یو این آئی رپورٹ)بھار ت خواتین کے لیے انتہائی غیر محفوظ ملک،جنسی درندگی کا نشانہ بننے والی بھارتی خواتین کی ایک طویل داستان ، ریپ کیپیٹل کے نام سے مشہور بھارت میں خواتین مسلسل جنسی زیادتیوں اور ہراسگی کا شکار ہو رہی ہیں,…
Read More...

مریم نواز نے وزیراعلیٰ سندھ کو رد عمل دیکر عوام کےدل جیت لئے

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کو بے وقوفی قرار دینے پر ایسا رد عمل دیا ہے کہ عوام کے دل جیت لئے مریم نواز نے لاہور میں صوبے بھر کے پوزیشن ہولڈر طلبا کے…
Read More...

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کی کامیاب تربیتی لانچنگ مکمل کر لی ہے۔صدر،وزیر اعظم ،سیاسی ومذہبی جماعتوں کےسربراہوں نے قوم کو مبارکباد پیش کی ہے پاک فوج کے شعبہ…
Read More...

عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف ایک اور ریفرنس دائر

اسلام آباد: بشریٰ بی بی اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایک نیا ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے۔ نیب کے تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس آفیسر وقار الحسن نے توشہ خانہ 2 سے…
Read More...

گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے افراد کو کچل دیا

کراچی۔ گل احمد انرجی لمیٹڈ کے چیئرمین دانش اقبال کی بیوی نے کراچی کے علاقے کار ساز روڈ پر6 افراد کو کچل دیا ۔ دو افراد جاں بحق ہوگئے ،پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق ملزمہ نتاشہ نے تیز رفتاری کے باعث موٹر…
Read More...

بھارت میں ٹرینی ڈاکٹرکی عصمت دری اورقتل پرپاکستان سمیت عالمی تنظیمیں سراپااحتجاج،

اسلام آباد ( یو این آئی رپورٹ) ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کے ساتھ کولکاتا میں ہونے والا عصمت دری کا واقعہ دنیا بھر میں بھارت کی بدنامی کا باعث بننے لگا ، پاکستان سمیت مختلف ممالک میں قائم انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھارتی معاشرے بلخصوص ہندو…
Read More...

آرمی چیف صحیح ملا نہ ہی آفس بوائے ،آپ کس چیز کے وزیر اعظم تھے ،صحافی کے سوال پر عمران خان خاموش

راولپنڈی۔تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل فیض کی گرفتاری کا سارا ڈرامہ مجھے ملٹری کورٹ کے جانے کیلئے کیا جارہا ہے۔ جنرل فیض کو میرے خلاف وعدہ معاف گواہ بنانے کی کوشش کی جارہی ہے،ان سب کو معلوم ہے میرے خلاف باقی سارے…
Read More...

توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی: توشہ خانہ ٹو کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ کی منظوری دے دی گئی ہے۔ نیب کی طرف سے ملزمان کی جسمانی ریمانڈ کی مزید درخواست نہ کرنے پر عدالت نے انہیں…
Read More...

یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کرنے پر عائزہ خان ہنسنے سے نہ رک سکیں

کراچی۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عائزہ خان نے یوٹیوب پر اپنا نام تلاش کر کے حیرت اور خوشی کا اظہار کیا، اور ساتھ ہی قہقہے بھی لگائے۔ عائزہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں یوٹیوب ویڈیو کا اسکرین شاٹ شیئر…
Read More...