The news is by your side.

نواز شریف کے بجائے شہباز شریف کو وزیراعظم بنانے کی تجویز

لاہور(یو این آئی) مسلم لیگ ن کے اجلاس میں شہباز شریف وزیراعظم اور مریم نواز وزیر اعلی پنجاب کے لئے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئے۔ مسلم لیگ ن کے قائد محمد نوازشریف کی زیرصدارت ملکی سیاسی صورتحال پر اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔ مسلم لیگ ن نے…
Read More...

ایم کیو ایم وفد کی نواز شریف سے ملاقات، مل کر چلنے پر اصولی اتفاق

رائیونڈ(یو این آئی) ایم کیو ایم وفد نے مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف سے ملاقات کی جس میں حکومت سازی پر بات چیت کی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کا وفد رائیونڈ پہنچ گیا۔ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم…
Read More...

بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔

نئی دلی(یو این آئی):سابق بھارتی کپتان اور  سابق صدر  بھارتی کرکٹ بورڈ سارو گنگولی کا موبائل فون گھر سے چوری ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی کا فون کولکتہ میں گھر سے چوری ہوا جس کی رپورٹ انہوں نے  پولیس میں درج…
Read More...

الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔

اسلام آباد (یو این آٰئی) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ این اے 88 خوشاب کے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر 15فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا گیا ہے۔ این اے 88…
Read More...

شمالی وزیرستان میں فائرنگ، محسن داوڑ زخمی

میران شاہ(یو این آئی) شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے سابق رکن اور نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ احتجاجی مظاہرے کے دوران زخمی ہوئے۔ محسن داوڑ کو پاو¿ں…
Read More...

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنے کیلئے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(یو این آئی) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا…
Read More...

عام انتخابات کے نتائج کے اعلان کا سلسلہ جاری ، آزاد امیدواروں کو برتری ، مسلم لیگ ن دوسرے اور…

اسلام آباد ( یو این آئی ) ۔۔ ۔ 8 فروری کو عام انتخابات کے سلسلے میں ہونے والی پولنگ کے بعد دوٹوں کی گنتی اور الیکشن کمیشن کی جانب سے تنائج کی آمد کا سلسلہ جاری ، متعدد حلقوں کی نتائج کا اعلان کر دیا گیا جن کے مطابق آزاد امیدواروں کو…
Read More...

کہیں ن لیگ آگے اور کہیں آزاد امیدوار وں کا پلڑا بھاری،آج حتمی رزلٹ کا اعلان ہوگا

اسلام آباد(یو این آئی)عام انتخابات 2024کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج موصول ہونا شروع ہو گئے ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں سخت مقابلے دیکھنے کو ملے ہیں ۔ابتدائی نتائج کے مطابق کہیں مسلم لیگ ن اور کہیں…
Read More...

خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو حلقوں سے آزاد امیدوار کامیاب ہوگئے ، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آبا د(یو این آئی)ترجمان الیکشن کمیشن نے انتخابات کے پہلے غیرسرکاری مگر حتمی نتیجے کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے دو حلقوں سے آزاد امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے حتمی اور غیر سرکاری…
Read More...

شیخ رشید نے دونوں قومی نشستوں پر شکست تسلیم کرلی

راولپنڈی (یو این آئی)عوامی مسلم لیگ نے قومی اسمبلی کے دو حلقوں میں اپنی شکست تسلیم کرلی۔عوامی مسلم لیگ کے رہنما اور شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد نے اپنے بیان میں کہا کہ ’ہم این اے 56 اور این اے 57 سے اپنی شکست تسلیم کرتے ہیں۔ راشد شفیق نے…
Read More...