The news is by your side.

قومی اسمبلی اجلاس طلب کرنے کیلئے سمری صدر پاکستان کو ارسال

اسلام آباد(یو این آئی) وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے لیے سمری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی۔ ذرائع وزارت پارلیمانی امور کے مطابق صدر مملکت آئندہ 2 روز تک قومی اسمبلی کا اجلاس بلائیں گے، قومی اسمبلی کے لیے 26 تا…
Read More...

تمام انبیا نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپ کے بعد بات ختم،جسٹس قاضی فائزعیسیٰ

اسلام آباد(یو این آئی)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تمام انبیا نے نبی کے پیچھے نماز پڑھی، اس کا مطلب تھا کہ آپ کے بعد بات ختم، ہم مذہبی ریاست ہیں، ہمارے لیے آپ کی ذات سرچشمہ ہدایت ہے، اللہ نے ہمارے پیارے نبی کو حبیب اللہ کا لقب…
Read More...

بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے سے انتظامیہ کا انکار

اسلام آباد(یو این آئی) اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل کرنے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جیل انتظامیہ نے…
Read More...

دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر بیان ریکارڈ کروایا۔ کمیشن کی…
Read More...

جسٹس (ر)مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی جاری رہے گی،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل کو جسٹس (ر) مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کی اجازت دے دی اور کہا ہے کہ جب کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفیٰ یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہوسکتی۔یہ…
Read More...

عام انتخابات اور الیکشن کمیشن کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی)الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف انتخابات کے دوران سوشل میڈیا پر مذموم مہم چلانے کا معاملہ وفاقی کابینہ نے مہم چلانے والوں کیخلاف 5 رکنی اعلی سطح جے آئی ٹی تشکیل دینے کی منظوری دیدی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایف…
Read More...

تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں اور اس سلسلے میں شیڈول تیار کرلیا گیا ہے۔ انٹرا پارٹی الیکشن…
Read More...

گورنر پنجاب کیلئے احمد محمودمضبوط امیدوار

لاہور(یو این آئی) گورنر پنجاب کے لیے احمد محمود، قمر زماں کائرہ اور ندیم افضل چن کے نام سامنے آگئے جن پر غور کیا جارہا ہے۔احمد محمود مضبوط امید وار ہیں شراکت اقتدار کے فارمولے کے تحت ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے معاہدے سامنے آنے لگے، گورنر…
Read More...

ن لیگ ،پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم کو 38 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(یو این آئی) 13 سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف ،صدر آصف زرداری ،معاملات طے پا گئے

اسلام آباد (یو این آئی)حکومت سازی کیلئے ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں میں بڑی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں ،دونوں پارٹیوں کے درمیان ایک معاہدے کی دستاویز پر دستخط کر دیئے گئے ہیں ۔…
Read More...