The news is by your side.

دیکھیں ارباز کی دلہنیا شوریٰ کیساتھ سلمان خان کی ڈانس ویڈیو

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا اپنے بھائی ارباز خان کی دلہنیا شوریٰ خان کے ساتھ ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ 24 دسمبر کوارباز خان نے ممبئی میں چند قریبی دوستوں اور اہلخانہ کی موجودگی میں میک اپ آرٹسٹ شوریٰ سے…
Read More...

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور نے پہلی بار بیٹی کا چہرہ دکھا دیا

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی اسٹار جوڑی عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کرسمس کے موقع پر پہلی بار اپنی بیٹی کا چہرہ عوامی سطح پر سامنے لے آئے۔ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے کرسمس کے دن پہلی بار میڈیا کو ا±ن کی بیٹی راحہ کی تصاویر اور ویڈیوز بنانے…
Read More...

سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

ایبٹ آباد (یو این آئی)سابق گورنر خیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان عباسی نے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ سردار مہتاب احمد خان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 16 ایبٹ آباد سے آزاد حیثیت سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے سردار مہتاب…
Read More...

قائد اعظم محمدعلی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے

کراچی(یو این آئی) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج ملک بھر میں منایا جا رہا ہے مرکزی تقریب کراچی میں بانی پاکستان کے مزار پر ہوئی، پاکستان ملٹری اکیڈمی(کاکول) کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔ یوم پیدائش…
Read More...

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد ہونے کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے ٹربیونلز کا قیام

اسلام آباد ( یو این آئی)الیکشن کمیشن نے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے ریٹرنگ افسروں کے فیصلوں کے خلاف اپیلوں کی سماعت کے لیے اپیلٹ ٹربیونلز قاءم کر دیے ، الیکیشن کمیشن کی جانب سے اپیلٹ ٹربیونلز کے قیام کا نوٹیفکیشن گذشتہ روز…
Read More...

مسیحی برادری کرسمس کا تہوار جوش و خروش سے منانے میں مصروف

اسلام آباد( یو این آئی ): دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ۔ یہ تقریبات آج 25 دسمبر کا دن بھر جاری رہیں گی ، ملک کے تقریبا تمام شہروں کے چھوٹے بڑے گرجا گھروں میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات منعقد کی گئیں جن میں…
Read More...

بھارت میں33لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کا شکار

نئی دلی(یو این آئی)بھارت میں 33لاکھ سے زائد بچے غذائی قلت کاشکار ہیں ۔ ریاست مہاراشٹر، بہار اور گجرات جیسی ریاستیں اس حوالے سے سرفہرست ہیں بھارتی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ 33لاکھ میں سے آدھے سے زائد شدید غذائی قلت کے…
Read More...

پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی چیئرمین کا نام خارج

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی تازہ ترین لسٹ جاری کردی جس میں پارٹی سربراہان کی فہرست سے بانی پی ٹی آئی کا نام خارج کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے فہرست میں تحریک انصاف کو بغیر قیادت کے ظاہر کیا ہے، جاری لسٹ کے…
Read More...

ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے

پشاور(یو این آئی) معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے بھی سیاسی میدان میں آنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے خیبرپختونخوا سے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ۔ ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
Read More...

عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

اسلام آباد(یو این آئی)عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے اور اب تک سینکڑوں امیدوار جمع کروا چکے ہیں سیاسی جماعتوں کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی تاریخ میں توسیع کا مسلسل مطالبہ کیا جا رہا تھا جس کے بعد 22 دسمبر…
Read More...