The news is by your side.

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ کے دوران دونوں ممالک…
Read More...

امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

نیو یارک۔امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن کے لیے آج ”قبل از وقت پولنگ ڈے“ کے تحت اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے، بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا۔جو بائیڈن کی باری آئی تو انہوں نے اپنی شناختی دستاویزات الیکشن ورکر کے حوالے کیں،…
Read More...

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع کراددیئے

لندن۔جنوبی افریقا نے آئی سی جے میں اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت جمع کرادیئے۔جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی گئی نسل کشی کے ثبوت بین الاقوامی عدالت…
Read More...

بھارتی حسینہ کا پاک بھارت تعلقا ت پر جذباتی ہوگئیں

نئی دہلی ۔مس گرینڈ انٹرنیشنل 2024 میں حسن کے مقابلے کی فاتح بھارتی حسینہ ریچل گپتا نے پاکستان کی روما مائیکل کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری پنجابی بہن‘، ‘سرحدیں ہمیں الگ کر سکتی ہیں، مگر وہ ہمارے مشترکہ رشتے…
Read More...

پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف

اسلام آباد۔25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی، کن کمپنیوں نے کون سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف…
Read More...

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد۔ پاکستان میں مختلف برانڈز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریباً 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم ماڈل کی قیمت تقریباً 1,68,900…
Read More...

جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب

اسلام آباد۔سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کر لیے ہیں۔26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیشن کے قیام کے اقدامات شروع…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کی ستائے  عوام کے لیے اچھی خبر متوقع ہے، کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یکم نومبر سے آنے والے پندرہ دنوں کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں…
Read More...

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا منصوبہ پیش کرنے کی تجویز دی۔  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی زیر التوا مقدمات کی…
Read More...

وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر مداحوں سے شیئر کردی

کینبرا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔وسیم اکرام اور ان کی صاحبزادی آسٹریلیا کے جنوبی کوئنز لینڈ میں واقع سن شائن کوسٹ کے کنارے پر موجود ہیں۔بیرونِ ملک موجود وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے…
Read More...