The news is by your side.

اسرائیل کی بمباری جاری ،ممتاز فلسطینی استاد بیوی بچوں سمیت 350سے افراد شہید

اسلام آباد(یو این آئی؀/مانیٹرنگ ):غزہ کے علاقے شجاعیہ میں اسرائیلی بمباری سے اسلامیہ یونیورسٹی غزہ کے پروفیسر ڈاکٹر رفعت الاریر بھی شہید ہوگئے، انگریزی ادب میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر رفعت الاریر ممتاز فلسطینی استاد، ادیب اور تجزیہ…
Read More...

پاک فوج کی ٹانک میں کارروائی،5 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی) پاک فوج نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ٹانک میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر…
Read More...

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین بھی عمران خان کا ساتھ چھوڑ گئے

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ دیا شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل ہو گئے انہوں نے پی ٹی آئی…
Read More...

190ملین پائونڈ تاریخ کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، نواز شریف

لاہور(یو این آئی)پارٹی قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں کرپشن کا سب سے بڑا اسکینڈل 190 ملین پاؤنڈ کیس ہے جس میں دوسروں کو چور کہنے والا خود سب سے بڑا چور نکلا۔ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ کچھ…
Read More...

مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق

لاہور(یو این آئی) آئندہ عام انتخابات کے لیے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اصولی اتفاق ہوگیا دونوں پارٹیوں کی پارٹی کی قیادت کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، پارٹی ذرائع کے مطابق آئندہ عام…
Read More...

امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ 2023کی بہترین شخصیت قرار

لاس اینجلس(یو این آئی)امریکی گلوکارہ ٹیلرسوئفٹ کو ٹائم میگزین نےسال 2023 کی بہترین شخصیت قرار دے دیاگیا ہے۔ ٹائم میگزین نےٹیلر سوئفٹ کوپرسن آف دی ائیرکے اعزاز سے نوازا ہے، گلوکارہ کے لیے رواں سال کامیاب ثابت ہوا۔ یاد رہے کہ ٹائم میگزین…
Read More...

دوران سروس انتقال پرملازم کی بیوہ اور بچوں کوسرکاری نوکری دینےکاسلسلہ ختم

لاہور(یو این آئی)پنجاب کی نگران حکومت نے دوران سروس وفات پاجانے والے سرکاری ملازمین کے خاندان کو دی جانے والی مراعات میں بڑی تبدیلیاںکر دیں پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبہ بھر کے سرکاری ملازم کی دوران سروس وفات کی صورت میں…
Read More...

نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے اسلام آبادپولیس کی آگاہی مہم جاری

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آبادپولیس کی وفاقی دار الحکومت کو منشیات سے پاک کرنے اورنوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے محفوظ رکھنے کے لئے خصوصی آگاہی مہم جاری، پولیس ٹیموں نے مختلف تعلیمی اداروں میں طلباء کومنشیات کے نقصانات اور روک تھام کے…
Read More...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے اپنی کیمسٹری کی لیبارٹی کو اپ گریڈ کردیا

اسلام آباد(یو این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کو تحقیق اور تجربات میں اکیڈمک سپورٹ فراہم کرنے کے لئے اپنی کیمسٹری کی لیبارٹی کو اپ گریڈ کردیا ہے، جمعرات کے روز وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کیمسٹری کی لیبارٹی میں…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے کیسز سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا د(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس اور سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کر دیں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس سماعت 9رکنی لارجر بینچ 12 دسمبر کو ذوالفقار علی بھٹو…
Read More...