فیفا دوستانہ میچ کیلیے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان
لاہور۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سعودی عرب کے خلاف 7 دسمبر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والے فیفا دوستانہ میچ کے لیے قومی ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔
اس اسکواڈ کی قیادت ماریہ خان کریں گی، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نیشہ اشرف،…
Read More...
Read More...