بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،صارفین پریشان
اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ…
Read More...
Read More...