The news is by your side.

جماعت اسلامی کا مطالبات کی منظوری تک دھرنا ختم کرنے سے انکار

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ساتھ بات چیت کے دوران جماعت اسلامی نے مذاکرات جاری رکھنے کا یقین دلایا تاہم دھرنا ختم کرنے سے انکار کردیا اسلام آباد میں دھرنے پر بیٹھی جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور…
Read More...

پی ٹی سی ایل کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاون،بینک اور سرکاری دفاتروں میں کام ٹھپ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کے مختلف حصوںمیں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی (پی ٹی سی ایل) کا انٹرنیٹ سسٹم ڈاون ہوگیا ہے۔ انٹرنیٹ کی سروس منقطع ہونے سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، انٹرنیٹ کی سروسز بند ہونے سے بینکوں اور دیگر…
Read More...

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

تہران(مانیٹرنگ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔ ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے…
Read More...

آئی ایس پی آر کی تنظٰیم نو کر دی گئی ، مزید دو میجر جنرلز کی تقرری کا فیصلہ

 اسلام آباد (یو این آئی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) میں اہم تبدیلیان کر تے ہوئے ادارے کی مکمل تنظیم نو کر دی گئی۔جس کے  تحت ادارے میں نئے عہدے تشکیل دیئے گئے ہیں۔ ذرائع آئی ایس پی آر کی تنظیم نو کا فیصلہ انفارمیشن کے…
Read More...

عامرلیاقت کی بیوہ دانیہ شاہ نے نئی زندگی کا آغاز کر دیا

لاہور(شوبز نیوز)مشہور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت مرحوم کی بیوہ دانیہ شاہ نے دوسری شادی کر کے نئی زندگی کا آغاز کیا ہے بیوہ دانیہ شاہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ میری زندگی میں کافی مسائل چل رہے تھے اور مجھے ایک محرم کی ضرورت…
Read More...

خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی

اسلام آباد(شوبز نیوز) خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والی خاتون کی ساتھی کے ہمراہ کیمرے لگانے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ڈرامہ نگار کو کال کرنے سے پہلے کیمرے نصب کرکے باقاعدہ منصوبہ بندی کی گئی جس کی ویڈیو ملزمان کے موبائل سے برآمد ہوئی۔
Read More...

الیکشن کے بعد امیدوار کسی اور جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا،قومی اسمبلی میں ترمیمی بل پیش

اسلام آباد( نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی میں انتخابات ایکٹ کا دوسرا ترمیمی بل 2024 پیش کردیا گیا جس کے مطابق آزاد امیدوار مخصوص مدت کے بعد کسی اور سیاسی جماعت میں شامل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی…
Read More...

عمران خان نے فوج کو بگڑاہوا بچہ کہہ کر مذاکرات کی دعوت دیدی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ۔ ‘مولانا فضل الرحمن نے اسمبلیوں سے استعفی کی جو بات کی ہے وہ تیسرے مرحلے کی بات کر رہے ہیں‘پیپلزپارٹی اور ن لیگ سمندر میں ڈوب رہی…
Read More...

لندن جانے کیلئے لنڈا بازار سے شاپنگ کرتی ہوں،اسماعباس

لاہور(شوبز نیوز)شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسماءعباس نے بتایا کہ ہم اداکار بھی لنڈا بازار سے خریداری کرتے ہیں اور وہاں سے بہت کمال کی چیزیں ملتی ہیں۔ اسماءعباس نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے لنڈا بازار سے…
Read More...

بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاکستان آرمی کے ریٹائرڈ…
Read More...