The news is by your side.

حکومت ملی تو گیس، پٹرول سستا اوربے روزگاری کا خاتمہ کریں گے، نواز شریف

مانسہرہ(یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو بگاڑنے والے اسے بگاڑ کر چلے گئے اور اسے بگاڑنے والوں کو ووٹ کے پی والوں نے ہی دیا تھا کے پی کے والے بتائیں صوبے میں کیا کوئی تبدیلی آئی؟ کیا نیا پاکستان بن گیا؟…
Read More...

پاک ایران تعلقات بحال ہوگئے، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔…
Read More...

پاک افغان سرحد کے قریب سیکورٹی اداروں کی کارروائی ،7دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی)بلوچستان کے ضلع ژوب میں پاک افغان سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 22 جنوری کو پاکستان افغان سرحد کے قریب ضلع ڑوب کے سمبازہ سیکٹر میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن…
Read More...

دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں چار جامعات بند

اسلام آباد(یو این آئی) سکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی چار یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔ سکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں کچھ تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے بعد حملوں…
Read More...

دریائی گھوڑا کی دس سکینڈ میں ہزاروں بچے پیدا کرنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آبا د(یو این آئی)دریائی گھوڑاایک ایسا جانور ہے جو صرف دس سکینڈ میں ہزاروں بچے پیدا کرتا ہے ،سمندرمیں صرف پانچ سے دس سکینڈ میں ہزاروں بچے پیدا کرنے دریائی گھوڑا جسے کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کرلیا ۔
Read More...

دریائی جانور آکٹو پس کی چند سکینڈ میں کئی رنگ بدلنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(یو این آئی)آکٹو پس قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جو سیکنڈوں میںکئی رنگ بدلتا ہے ،آکٹو پس جسے دریائی جانور کہا جاتا ہے ،آکٹو پس سمندروں اور دریائوں میں مختلف اقسام میں پایا جاتا ہے ،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک آکٹوپس جو…
Read More...

پاکستان ہاکی ٹیم پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کرسکی

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان ہاکی ٹیم نے بارہ سال بعد اولمپکس میں رسائی پانے کا سنہری موقع گنوادیا۔ نیوزی لینڈ نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں پاکستان 2-3 سے شکست دیکر ایونٹ میں براؤنز میڈل حاصل کرلیا۔ پاکستان ہاکی ٹیم نے عمدہ کھیل کا…
Read More...

تحریک انصاف کے رہنما مریم نواز کے حق میں دستبردار ہوگئے

لاہور(یو این آئی) قومی اسمبلی کے لاہور سے حلقہ این اے 119 کی نشست پر پی ٹی آئی امیدوار مسلم لیگ (ن) کی مریم نواز شریف کے حق میں دستبردار ہوگئے۔ پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈر مہر محمد وسیم اپنے ہزاروں کارکنوں سمیت مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے،…
Read More...

آئی ایم ایف نے 13 نئے مطالبات پاکستان کے سامنے رکھ دیئے

اسلام آباد (یو این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو قرض کی دوسری قسط جاری کرتے ہوئے پاکستانی حکام کو13 نئی شرائط بھی پیش کر دیں ہیں اور معاشی استحکام کے لئے ان شرائط پر سختی سے عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک مراسلے کے…
Read More...

صحافتی برداری کیلئے خوشخبری:پنجاب حکومت پلاٹ دینے کااعلان

ؑلاہور(یو این آئی)وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پروفیشنل صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کااعلان کر دیا،فیز ون میں پلاٹ حاصل کرنے والے صحافیوں کو پلاٹ نہیں ملے گا،پلاٹ کے حصول کیلئے اہلیت کا اشتہار کل 22جنوری کو اخبارات میں دیاجائے گا، رپورٹرز…
Read More...