امریکہ میں ایکپرندہ دکان سے نکلنے والے شہری کا بٹوا لے اُڑا
میساچوسٹس۔ امریکہ میں ایک سیانہ پرندہ اُس وقت ایک شخص کا بٹوا چھین کر اڑ گیا جب وہ خریداری کے بعدسٹور سےباہر نکل رہا تھا۔
میساچوسٹس کے رہائشی نووا کاربرگ نے بتایا کہ اس نے قریبی ساحل پر کچھ وقت گزارا تھا اور پھر ایک مقامی اسٹور کی طرف…
Read More...
Read More...