جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ میں 6 ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی
اسلام آباد ۔جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ میں چھ ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں آٹھ نئے ججز کی تعیناتی پر تبادلہ خیال کیا…
Read More...
Read More...