مسجد نبوی کے امام7 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
اسلام آباد۔ مسجد نبوی کے امام فضیل الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔
وزیر مذہبی امورچوہدری سالک حسین، سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، سیکرٹری مذہبی امور ذوالفقار حیدر نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔…
Read More...
Read More...