قتل و غارت کرنے والے بلوچستان ہی نہیں، پورے پاکستان کے دشمن ہیں،وزیراعظم
اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قتل و غارت کرنے والے عناصر صرف بلوچستان کے نہیں، بلکہ پورے پاکستان کے دشمن ہیں اور ان کے عزائم کو ہر حال میں ناکام بنایا جائے گا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم…
Read More...
Read More...