ڈریپ نے مزید انسولین کی پانچ پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی
اسلام آبا د(یو این آئی)وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر ڈریپ میں انقلابی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے،رجسٹریشن بورڈ نے مزید انسولین کی پانچ پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی
ترجمان وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ہاپیرین اور فلو ویکسین…
Read More...
Read More...