The news is by your side.

ریپر ایوابی کا رکشہ میں اپنا گانا سننے پر دلچسپ رد عمل

لاہور(یو این آئی)کوک اسٹوڈیو سیززن 14‘ کے ’کنا یاری‘ سے شہرت پانے والی پاکستانی حجاب ریپر گلوکارہ ایوا بی کی جانب سے رکشے میں سواری کرتے اپنے ہی گانے کو سننے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گلوکارہ ایوا بی نے ایک ویڈیو شیئرکی،جس میں انہیں رکشے…
Read More...

بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ،صارفین پریشان

اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے ایک مرتبہ پھر بجلی مہنگی کردی، بجلی کی قیمت میں 1 روپے 15 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ کا اطلاق یکم جنوری 2024 سے ہو گا جبکہ قیمت میں اضافہ سے صارفین پر 22ارب 29کروڑ روپے کا اضافی بوجھ…
Read More...

جج بشیر سکواڈ کے قریب فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی(یو این آئی) تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں احتساب عدالت کے جج بشیرکے اسکواڈ کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جج اور اسکواڈ محفوظ رہا، فائرنگ کرنےو الے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں ایئرپورٹ روڈ سے گزرتے ہوئے…
Read More...

نیاسال2024 :عام تعطیل کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آبا د()کابینہ ڈویژن نے 2024 کے لیے عام تعطیلات کے شیڈول کا سرکلر جاری کر دیا پہلی سرکاری تعطیل پانچ فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی 23 مارچ بروز ہفتہ یوم پاکستان کی تعطیل ہوگی عید الفطر کی تعطیلات 10، 11 اور 12 اپریل کو متوقع…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے نااہل قرار

واشنگٹن(یو این آئی)امریکی ریاست کولاراڈو کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کیپیٹل ہل پرحملہ کیس میں صدارتی الیکشن کےلیے نااہل قراردے دیا۔ کیپیٹل ہل پرحملہ ٹرمپ کو مہنگا پڑگیا۔ کولاراڈوکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی…
Read More...

فرانسیسی پارلیمنٹ نے متنازعہ امیگریشن اصلاحات کی منظوری دیدی

پیرس(یو این آئی)فرانسیسی ارکان پارلیمنٹ کی جانب سے متنازعہ امیگریشن اصلاحات کی منظوری دے دی رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ نے کئی مہینوں کی سیاسی کشمکش کے بعد فرانس کی امیگریشن پالیسی کو سخت کرنے کے لیے قانون سازی کی ہے بل کو فرانسیسی…
Read More...

پاک فوج کی جانب سے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کے لئے تحفہ

پشاور(یو این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کی طالبات کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے پاک فوج نے کئی عرصے سے بند کمپیوٹر لیب مکمل طور پر فعال کردی۔ میران شاہ کی طالبات کو پچھلے کچھ عرصے سے بجلی کی عدم…
Read More...

موبائل فونز کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

اسلام آبا د(یو این آئی)موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ریکارڈکی گئی ہے شماریات کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر28.69 ملین ڈالر کا…
Read More...

نواز شریف کو لاہور،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز

لاہور()مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو لاہور ،کراچی اور مانسہرہ سے الیکشن لڑنے کی تجویز دید ی گئی ہے کیپٹن (ر)صفدر نے مانسہرہ سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے نواز شریف کو دعوت دی ہے جبکہ پارٹی کی نائب صدر مریم نواز لاہور میں والدہ…
Read More...

فواد چوہدری کا جیل میں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلا م آباد(یو این آئی)فواد چوہدری کی جانب سے جیل میں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے عدالت سے رجوع بھی کیا۔ عدالت میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سینٹرل اڈیالہ…
Read More...