ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ:15رکنی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
لاہور(سپورٹس نیوز)ورلڈ کے 15 رکنی قومی اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، ابرار احمد، اعظم خان،فخر زمان، اور حارث رؤف کو شامل کیا گیا ہے۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ذرائع کے مطابق حسن علی ، سلمان علی آغا ،محمد عرفان…
Read More...
Read More...