وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
ریاض۔وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر…
Read More...
Read More...