مچ میں ناکام دہشتگرد حملےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونے کا انکشاف،
بلوچستان کے علاقے مچ میں ناکام دہشتگرد حملےمیں بھارتی خفیہ ایجنسی کے ملوث ہونےکے ثبوت ملے ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے پاس حملے کی اطلاع پہلے سے موجود تھی، حملےکے دوران را سے جڑے اکاؤنٹس نے سوشل میڈیا پر…
Read More...
Read More...