بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر
اسلام آبا د(یو این آئی)تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں بلے کا نشان واپس لینے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کر دی۔
پی ٹی آئی نے عدالت سے انٹرا پارٹی انتخابات کے 13 جنوری کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست کرتے ہوئے پشاور ہائی کورٹ کا…
Read More...
Read More...