The news is by your side.

امریکی کانگریس مین کا ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان کا حالیہ دورہ مکمل کر کے واپس جانے والے امریکی کانگریس مین جیک برگمین نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی رہائی کا مطالبہ دہرایا ہے۔ منگل کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ "ایکس" پر جاری کیے گئے بیان…
Read More...

ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے؟ چین پر عائد ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے درآمد کی جانے والی مصنوعات پر لگائے گئے 145 فیصد ٹیرف کو "قابلِ ذکر حد تک کم" کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ٹیرف میں اس بڑی کمی کا اعلان صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں منعقدہ ایک پریس…
Read More...

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے اداکار نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

نئی دہلی ۔بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے اداکار للت منچندا نے 36 سال کی عمر میں خودکشی کر لی۔ ان کی لاش پیر کے روز ان کی رہائش گاہ، میرٹھ میں پائی گئی، جس کے بعد ان کے مداحوں اور شوبز حلقوں میں گہرے دکھ اور صدمے کی لہر دوڑ گئی۔ للت منچندا…
Read More...

پاکستان اور ترکیہ کا توانائی، کان کنی اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

انقرہ: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے درمیان انقرہ میں اہم ملاقات ہوئی، جس کے دوران دونوں ممالک نے متعدد شعبوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں دونوں رہنماؤں…
Read More...

مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 26 سیاح ہلاک، بھارتی میڈیا کا پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈا

پہلگام، مقبوضہ جموں و کشمیر کے معروف سیاحتی مقام پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے کم از کم 26 سیاح جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، جبکہ خدشہ ہے کہ اموات میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پہلگام کے بیسرن…
Read More...

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بارہویں مقابلے میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 33 رنز سے ہرادیا۔ یہ میچ ملتان کے میدان میں کھیلا گیا جہاں سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنائے۔ ان…
Read More...

25 اپریل کو آسمان پر ’مسکراتے چہرے‘ کا حیران کُن نظارہ، کس وقت دیکھا جاسکے گا؟

25 اپریل کو آسمان پر ایک حیرت انگیز قدرتی مظہر رونما ہوگا جس میں ایک "مسکراتا چہرہ" دکھائی دے گا۔ ناسا کے مطابق، اس دن سیارے زہرہ، زحل، اور چاند ایک خاص ترتیب میں آسمان پر ظاہر ہوں گے، جس کے نتیجے میں ایک بصری اثر "مسکراتے چہرے" کی صورت…
Read More...

بہن بھائیوں سے قریبی رشتہ زندگی بڑھا سکتا ہے: سائنسدانوں کا انکشاف

بہن بھائیوں کے درمیان محبت اور مضبوط تعلق صرف دل کو خوشی اور ذہنی سکون ہی فراہم نہیں کرتے، بلکہ ماہرین کے مطابق یہ تعلق ہماری زندگی کی مدت بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ یہ رشتہ کیسے ہماری صحت اور عمر پر…
Read More...

لوگ ہمیشہ مجھے کہتے ہیں کہ میں ماہرہ خان جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

لاہور۔پاکستان شوبز کی معروف اداکارہ سنیتا مارشل نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ پروگرام کی میزبان اشنا شاہ نے سنیتا سے سوال کیا کہ کیا لوگ انہیں ماہرہ خان سے مشابہت…
Read More...

جان سینا نے 17 ویں بار عالمی چیمپئن بن کر تاریخ رقم کر دی

دنیا بھر میں مشہور ریسلر جان سینا نے ایک مرتبہ پھر ریسلنگ کی دنیا میں نیا باب رقم کر دیا ہے، جب انہوں نے ریسل مینیا 41 نائٹ ٹو میں کوڈی روڈس کو شکست دے کر اپنی 17 ویں عالمی چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے…
Read More...