عمران خان اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار
اسلام آباد (یو این آئی) توہین الیکشن کمیشن کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی،دونوں ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا
اڈیالہ جیل میں توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی جہاں…
Read More...
Read More...