The news is by your side.

ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آبا د( یو این آئی)ایم ڈی پاکستان بیت المال عامر فدا پراچہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ،عامر فدا پراچہ نے عہد ے سے استعفا کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی قیادت کی ہدایات پر اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں ،8 فروری کے انتخابات میں…
Read More...

سائفر کیس، بانی چیئرمین نے فرد جرم چیلنج کر دی

اسلام آباد(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی نے فرد جرم سمیت سائفر کیس کی اب تک کی پوری کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی۔ درخواست میں مو¿قف اختیار کیا کہ سائفر کیس کی اب تک کی کارروائی کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دے کر مجھے کیس سے…
Read More...

جنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹ کام کے کمانڈر سے ملاقات

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف کی دورہ مریکا کے دوران امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی ہے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا سے فلوریڈا میں…
Read More...

کسی کے دباﺅ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے ، الیکشن کمیشن

اسلام آبا د(یو این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ کسی کے دباﺅ یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے ،چیف الیکشن کمشنر سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ،ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کا آبائی حلقہ این…
Read More...

خواتین کو والدین یا شوہر کے بغیر بھی حج پرجانے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(یو این آئی) وزارت مذہبی امور نے والدین اور خاوند نہ ہونے کی صورت میں بھی خواتین کو محرم کے بغیر حج پر جانے کی اجازت دے دی۔ جاری اعلامیے کے مطابق محرم کے بغیر خواتین حج کرسکیں گی اس کے لیے انہیں والدین اور خاوند کی اجازت دکھانا…
Read More...

نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست

کرائسٹ چرچ(یو این آئی): پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم نے تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں نیوزی لینڈ ویمن ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں ہونے والے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…
Read More...

اسلام آباد اور گرد و نواح میں 5.8 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد اور گرد و نواح میں5.8 شدت کے زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ مری اور آزاد کشمیر میں بھی زلزلہ کی جھٹکے محسوس کیے…
Read More...

بلے کا نشان نہ ملا تو سپریم کورٹ جائیں گے،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(یو این آئی) پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بلے کا نشان نہ ملنے کی صورت میں اعلیٰ عدلیہ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے پیر کے روز چیئرمین پی ٹی آئی گوہر اعجاز نے الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی…
Read More...

بلے کا نشان ملے گا یا نہیں ،فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کو عام انتخابات میں بلے کا نشان ملے گا یا نہیںالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے…
Read More...

دوران عدت نکاح : عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم

اسلام آباد(یو این آئی) سینئر سول جج قدرت اللہ نے نکاح کیس میں عمران خان کے جیل ٹرائل کا حکم سنادیا۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلافڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی۔ عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی نے…
Read More...