چیمپیئنز ون ڈے کپ ٹیموں کے پانچ مینٹورز کا اعلان
لاہور۔ پی سی بی نے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پانچ مینٹورز کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے، جن میں مصباح الحق، ثقلین مشتاق، سرفراز احمد، شعیب ملک، اور وقار یونس شامل ہیں۔
پی سی بی کے سربراہ محسن نقوی نے بتایا کہ یہ تقرریاں ایک شفاف طریقہ کار کے…
Read More...
Read More...