سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز کیخلاف ریفرنس زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف
اسلام آباد ۔مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کے خلاف ریفرنس پرغور کررہی ہے۔ ، دونوں سینئرججزکے طرزعمل پرکمیشن بنایاجاسکتاہے۔
مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے بڑا بیان دے دیا اورکہا کہ 2 سینئر ججز کے…
Read More...
Read More...