The news is by your side.

ڈونلڈ ٹرمپ کا فوری ایکشن محکمہ انصاف کے درجن سے زائد وکلاء برطرف ،

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے محکمہ انصاف کے ایک درجن سے زائد وکلاء کو برطرف کر دیا ، ان وکلاء نے ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو فوجداری مقدمات پر کام کیا تھا۔ امریکہ کے سی بی ایس نیوز کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل…
Read More...

پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ

 اسلام آباد۔شدید ہنگامہ آرائی کے دوران پیکا ایکٹ بھی منظور کر لیا گیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین نے پیکا ایکٹ کی منظوری کے خلاف شدید احتجاج کیا اور بھرپور نعرے بازی کی۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین اپنی نشستوں…
Read More...

آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اہم اقدامات کیے ہیں۔ بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مزید برآں، عدالت نے نذر عباس توہین عدالت کیس کا…
Read More...

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد یہ 12 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ گورنر نے پیر کو نئے سال کی پہلی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس اقدام…
Read More...

پاکستانی ہنرمندوں کے لیے خوش خبری، نیوزی لینڈ نے ویزا قوانین میں نرمی کردی

اسلام آباد ۔نیوزی لینڈ نے اپنے ویزا قوانین میں تبدیلی کا اعلان کیا ہے، جس سے پاکستان سمیت ایشیا کے ہنرمند نوجوان مستفید ہو سکیں گے۔ نئے قوانین کے تحت نیوزی لینڈ ان افراد کو ویزا فراہم کرے گا جو وہاں رہتے ہوئے ریموٹ جاب کرنا چاہتے…
Read More...

دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی بارے بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد ۔دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی پر لگائے گئے بے بنیاد اور غلط الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں بین الاقوامی جریدے “گارڈین” میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کا حوالہ دیا، جس کا عنوان تھا: …
Read More...

ثنا خان نے دوسرے بیٹے کا نام کیا رکھا؟ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی سابقہ اداکارہ ثناء خان نے اپنے دوسرے بیٹے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ ثناء خان نے 6 جنوری 2025 کو اپنے دوسرے بیٹے کی پیدائش کی خوشخبری دی تھی۔ ان کے پہلے بیٹے کا نام پاکستان کے مشہور مبلغ مولانا طارق جمیل…
Read More...

ویسٹ انڈیز نے ٹیسٹ میں پاکستان کو 35 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست دے دی

ملتان۔ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر 35 سال بعد پاکستانی سرزمین پر فتح حاصل کی۔ قومی ٹیم 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، جہاں بابراعظم نے 31 رنز کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائی۔ دونوں…
Read More...

نئے تعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم کے افتتاح کی تیاریاں مکمل، وزیراعظم کو دعوت

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن مکمل ہونے پر افتتاحی تقریب کی تیاریاں حتمی مراحل میں پہنچا دی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ ماہ اسٹیڈیم کے افتتاح کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔…
Read More...

فیئر ٹرائل کا حق نہیں ملا ، 190 ملین پاﺅنڈکیس میں سزا کیخلاف اپیل دائرکردی

اسلام آباد۔190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے سزا کیخلاف اپیلیں دائرکر دیں۔ 190ملین پاوئنڈ ریفرنس میں سزا کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ اپیلیں دائرکر دی گئیں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے وکیل خالد…
Read More...