The news is by your side.

خواجہ آصف کے بیان پر رچرڈ گرنیل اور گولڈ اسمتھ کا شدید ردعمل

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کے سابق برادر نسبتی اور جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی زیک گولڈ اسمتھ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ گزشتہ روز خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پلیٹ…
Read More...

یو اے ای میں قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد۔حکومت پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں، قید 4 ہزار 700 پاکستانیوں کے پاسپورٹ بلاک کردیئے۔ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات میں کل 5 ہزار 292 پاکستانی مختلف جرائم میں قید ہیں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے حکومت؛پاکستان کو جرائم کی…
Read More...

اسلام آباد کے شہریوں کیلئے خوشخبری:میٹروبس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری

اسلام آباد۔سی ڈی اے نے اسلام آباد کے شہریوں کو سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے میٹرو بس کے پانچ نئے روٹس کی منظوری دے دی،سی ڈی اے کے مطابق نئے روٹس پر آپریشنز دو ہفتوں میں شروع ہو گا، روٹس کی توسیع سفر کو تیز تر، زیادہ سستی اور ماحول دوست…
Read More...

پکتیکا میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی بمباری پر کابل کا پاکستان سے احتجاج

کابل۔افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے پاک افغان سرحد کے قریب مبینہ پاکستانی فضائی حملے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغانستان کی علاقائی خودمختاری حکمران اسلامی امارت کے لیے سرخ لکیر کی حیثیت رکھتی ہے۔ افغان…
Read More...

بلوچستان: تلور کا شکار کھیلنے والے عرب شیوخ کے قافلے پر بم حملہ، 2 اہلکار شہید

کوئٹہ۔بلوچستان کے ضلع کیچ میں تلور کے شکار کے لیے موجود عرب شیوخ کے قافلے پر بم دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو سیکیورٹی اہلکار شہید اور چار زخمی ہو گئے ہیں۔ لیویز کے مطابق یہ واقعہ دشت کھڈان زیریں بک کے علاقے میں پیش آیا، جو…
Read More...

حمائمہ ملک کا نیا روپ دیکھ کر مداح حیران

لاہور۔پاکستانی فلموں اور ڈراموں میں جادوئی حقیقت کا رنگ بھرنے والی معروف اداکارہ حمائمہ ملک کے نئے انداز نے ان کے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ حمائمہ ملک ان اداکاراؤں میں شامل ہیں جنہوں نے ٹیلی ویژن اور فلم دونوں میں اپنی اداکاری…
Read More...

نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی تقریب

لاہور۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پوتے زید حسین نواز کی رسم حنا اور نکاح کی پروقار تقریب جاتی امرا، رائیونڈ میں منعقد ہوئی۔ اس تقریب میں دلہا اور دلہن کے قریبی عزیز و اقارب شریک ہوئے۔ پارٹی ذرائع…
Read More...

گنجا اور نایاب عقاب 250 سال بعد امریکا کا قومی پرندہ قرار

واشنگٹن۔صدر جو بائیڈن نے کرسمس کے دن ایک قانون پر دستخط کیے، جس کے نتیجے میں گنجا عقاب اب سرکاری طور پر امریکہ کا قومی پرندہ قرار دیا گیا ہے۔ یہ پرندہ کئی دہائیوں سے امریکہ کی قومی شناخت کا حصہ رہا ہے اور 1782 سے امریکی سرکاری…
Read More...

موٹروے ایم 4 اور ایم 5 دھند کے باعث بند، شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔موٹروے پولیس نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 شور کوٹ سے ملتان اور موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی تک بند کر دی گئی ہیں۔ ترجمان موٹروے پولیس، سید عمران احمد کے مطابق، موٹرویز کو عوام کی حفاظت اور محفوظ…
Read More...

فیشن وفلم اندسٹری کو حکومتی سرپرستی کی اشد ضرورت ہے،اسماء خان

انٹرویو۔۔۔رانا فرحان اسلم، دنیا بھر میں فیشن ڈیزائننگ کو ایک انڈسٹری کا درجہ مل چکا ہے اور وہ ممالک جہاں فیشن اندسٹری مستحکم ہے اس کاروبار سے اپنی معاشی حالات کو مزید بہتر کررہے ہیں پاکستان میں بھی فیشن انڈسٹری کے فروغ سے معاشی مسائل کا حل…
Read More...