حکومت نے نئی پٹرول قیمتوں کا اعلان کر دیا
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5…
Read More...
Read More...