شرمیلا ٹیگور کو کینسر؟ بیٹی سوہا علی خان کا انکشاف
بھارتی فلم انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ اور سیف علی خان کی والدہ شرمیلا ٹیگور نے جان لیوا بیماری کینسر کو کامیابی سے شکست دے دی ہے۔
اداکارہ کی بیٹی سوہا علی خان نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ شرمیلا ٹیگور کو 2022 میں پھیپھڑوں کے کینسر کی…
Read More...
Read More...