ضلع راولپنڈی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز8 جنوری سےہو گا،ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
راولپنڈی( یو این آئی): ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہاکہ 8 جنوری سے ضلع بھر انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے مہم سات روز تک جاری رہے گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں انسداد پولیو مہم کے انتظامی اجلاس کی صدارت…
Read More...
Read More...