چار بچوں سمیت 15 افراد بھوک سے جان بحق۔اسرائیلی فوج کی فائرنگ 43 فلسطینی شہید
غزہ:اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے آج غزہ میں مزید 43 فلسطینی شہید ہو گئے کی، جبکہ چار بچوں سمیت 15 افراد بھوک کی وجہ سے دم توڑ گئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غزہ کے طبی ذرائع نے بتایا ہے کہ آج صبح سے اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ…
Read More...
Read More...