سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا
سہ فریقی سیریز کے تیسرے مقابلے میں پاکستان نے 353 رنز کا تاریخی ہدف عبور کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو سات وکٹوں سے زیر کر کے فائنل میں جگہ بنا لی۔
کراچی میں منعقدہ اس میچ میں قومی ٹیم نے 49 اوورز میں صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف مکمل کر لیا،…
Read More...
Read More...