وفاقی بجٹ:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ، پنشن میں 7فیصداضافے کی تجویز
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین، پنشنرز اور مسلح افواج کے لیے اہم اعلانات کیے ہیں۔
بجٹ تجاویز کے مطابق سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے، جس…
Read More...
Read More...