سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار بحال کر دی گئی
راولپنڈی۔ملک بھر سے مری آنے والے سیاحوں کے لیے خوشخبری پتر یا ٹہ چیئر لفٹ و کیبل کار پیر کے روز سے سیاحوں کیلئے کھول دی گئی ہے، پتریاٹہ کیبل کار گزشتہ ڈیڑھ سال سے فنی خرابی کے باعث بند تھی
جبکہ گزشتہ کچھ دنوں سے پتریاٹہ لفٹ بھی مرمت کیلئے…
Read More...
Read More...