رات گئے ایران کا پاکستان پرحملہ ،2بچے شہید،سنگین نتائج ہوں گے ،دفتر خارجہ
اسلام آبا(یو این آئی)رات گئے ایران نے پاکستان کی سرزمین پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 2 بچے شہید ہوگئے ،پاکستان نے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت ہوئے کہا کہ حملے سے سنگین نتائج ہوں گے
تفصیل کے مطابق رات گئے حملے کے بعد پاکستان نے ایران کی…
Read More...
Read More...