The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

نواز شریف وزیر اعظم کی ضد چھوڑدیں،صدر پاکستان بن جائیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (یو این آئی ) قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو یہ مشور ہ دیا ہے کہ وہ دل بڑا کریں وزیراعظم والا چکر چھوڑیں، صدر بن جائیں ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف بادشاہ ہیں…
Read More...

عمران خان کی انتخابی قسمت کافیصلہ10 جنوری کو ہوگا

راولپنڈی(یواین آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی انتخابی قسمت کا فیصلہ 10 جنوری کو صبح 10 بجے سنایا جائے گا،لاہورہائی کورٹ راولپنڈیبنچ نے فیصلہ محفوظ کرلیا الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے فریقین کے دلائل سننے بعد فیصلہ محفوظ کیا…
Read More...

رابی پیرزادہ دوبارہ دلہن بن گئیں؟؟؟؟

لاہور(یواین آئی)میوزک انڈسٹری کی سابقہ گلوکارہ اور سماجی کارکن رابی پیرزادہ کی دلہن بنے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر ہوگئیں۔ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنی کچھ…
Read More...

قومی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی سندھ کے امیدواروں کے نام

کراچی(یو این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں عام انتخابات کے سندھ سے قومی اسمبلی کے 53 اور امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے۔قومی اسمبلی کے لیے خورشید شاہ این-اے 201 سکھر، شازیہ مری سانگھڑ سے این-اے 209، آغا رفیع اللہ این-اے 230…
Read More...

جاپان میں میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ سکالرشپ 2024 کا اعلان

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان میں جاپان کے سفارت خانے نے سرکاری و نجی شعبے کے تعلیمی اداروں میں پرائمری اور سیکنڈری سکولز میں 5 سال کا تدریسی تجربہ رکھنے والے پاکستانی اساتذہ کے لیے میکسٹ ٹیچرز ٹریننگ اسکالرشپ 2024 کا اعلان کیا ہے۔ اس…
Read More...

خوشی ہے عدلیہ میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جا رہا ہے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد (یو این آئی ) چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے ساتھ اختلاف رائے ہر شہری کا بنیادی حق ہے ، اختلافِ رائے کے باوجود ادب اور احترام ضروری ہے عام لوگوں میں یہ اعتماد بحال کرانا ضروری ہے کہ انصاف ہو رہا ہے…
Read More...

اسلام آباد میںفائرنگ سے مولانا مسعود الرحمن سمیت دوشہید

اسلام آباد (یواین آئی) و فاقی دارلحکومت کے تھا نہ کھنہ کے علاقہ غوری ٹاؤن دن دیہاڑے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے اندھا دھند فائرنگ مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سنی علماء کونسل سمیت دو شہید( قتل ) ڈرائیور زخمی ملزمان فرار ہو گئے ملزمان فرار…
Read More...

سجدے کی حالت میں امام مسجد کی روح پرواز، ویڈیو وائرل

جکارتا(یو این آئی)سب سے زیادہ مسلم آبادی والے ملک انڈونیشیا میں نماز فجر کے دوران جواں سال امام مسجد سجدے کی حالت میں خالق حقیقی سے جا ملے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈونیشیا کے مشرقی علاقے کلیمنتن کی مسجد میں نماز فجر کے…
Read More...

تاحیات نا اہلی کہیں نہیں لکھا،اسلام میں توبہ کا راستہ موجود ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ مجرم سزا کاٹ کر الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوجاتا ہے۔آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت نااہلی مدت کیس کی سماعت ہوئی۔ جمعرات کو درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیے کہ عدالتیں ڈیکلریشن دینے کا اختیار…
Read More...