The news is by your side.
Browsing Tag

#pppp

میں وہ وزیر اعظم نہیں جو وعدہ کر کے بھول جائوں،نواز شریف

ننکانہ صاحب(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میں کوئی امپورٹڈ وزیراعظم نہیں تھا مقامی وزیراعظم تھا اور وہ ناکامی وزیراعظم تھا، ننکانہ صاحب کو ماڈل سٹی بنائیں گے میں وہ وزیراعظم نہیں جو وعدہ کرکے بھول جائے اور یوٹرن…
Read More...

8 فروری کو عوام کا غصہ دیکھنے والا ہوگا، عمران خان

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر نگراں وفاقی حکومت کی نگرانی میں تحقیقات کو نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…
Read More...

ایک جلسہ کی اجازت دیں لگ پتہ جائے گا،عمران خان

لاہور(یو این آئی) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن مہم چلانے کی اجازت تک نہیں دی جا رہی، میں کہتا ہوں الیکشن سے 3 دن قبل مجھے چھوڑ دیں اور صرف ایک جلسہ کرنے کی اجازت دے دیں سب کو لگ پتہ جائے گا۔ ہفتہ کے روز…
Read More...

پانچ ججز نہ نکالتے تو آج ہر گھر روشن ہوتا،نواز شریف

حافظ آباد(یو این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر مجھے نہ ہٹایا جاتا تو ملک خوشحال ہوتا کوئی بے روزگار نہ ہوتا اور گھر گھر میں روشنی کے چراغ جل رہے ہوتے۔ حافظ آباد میں ن لیگ کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

بچگانہ حرکت کا موثرجواب ملےگا، آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے ایران میں جوابی آپریشن کے تناظر میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا یا بچگانہ حرکت کرے گا تواسی طرح موثر جواب دیا جائے گا۔ انہوںنے…
Read More...

سپریم کورٹ لندن ایگریمنٹ کے تحت چل رہی ہے،عمران خان

اسلام آباد(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ڈونلڈ لو اور جنرل باجوہ کو ایکسپوز کرنے کی سزا دی جا رہی ہے ، سب کچھ لندن پلان کے تحت ہو رہا ہے، بلاول کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہوسکتا۔ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…
Read More...

تحریک انصاف کےبڑے کھلاڑی میدان میں آگئے

اسلام آباد( یو این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں پارٹی امیدواروں کا اعلان کر دیا پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق این اے 44 سے علی امین گنڈا پور کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ہے…
Read More...

قومی اسمبلی کی سیٹ پر الیکشن لڑنے والے پیپلز پارٹی سندھ کے امیدواروں کے نام

کراچی(یو این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک میں عام انتخابات کے سندھ سے قومی اسمبلی کے 53 اور امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیئے۔قومی اسمبلی کے لیے خورشید شاہ این-اے 201 سکھر، شازیہ مری سانگھڑ سے این-اے 209، آغا رفیع اللہ این-اے 230…
Read More...

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور،ن لیگ کی مخالفت

اسلام آباد(یو این آئی) سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد 2 بار کثرت رائے سے منظور کرلی گئی۔مسلم لیگ (ن) نےقرار داد کی مخالفت کر دی دلاور خان نے ملک میں عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد سینیٹ میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ…
Read More...