The news is by your side.
Browsing Tag

#pakistan

آئی ایم ایف کا حکومت سے اخراجات میں 183 ارب روپے کٹوتی کا مطالبہ

اسلام آباد( خبر نگار) پاکستان کے ساتھ 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے طویل مدتی قرض پروگرام پرابتدائی مذاکرات کیلیے آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ آئی ایم ایف مشن کے کچھ ممبران پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا…
Read More...

دھمکیوں پر خاموش نہیں ہوں گے، جیل کیلیے بھی تیار ہیں، مولانافضل الرحمان

پشاور(سٹاف رپورٹر) جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں ’دھاندلی‘ کے خلاف تحریک روکنے اور اس کے عوض پیش کش کی جارہی ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ عوام کے پاس ہے اور اب ہم دھمکیوں پر خاموش نہیں رہیں گے بلکہ جیلوں میں جانے…
Read More...

ڈھٹائی کے ساتھ معصوم بننے والوں کیخلاف واضح ثبوت موجود ہیں،منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کو کٹہرے میں…

لاہور(خصوصی وقائع نگار)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کا لاہور گیریژن کا دورہ کیا اور یادگار شہداءپر پھول چڑھائے اور مادر وطن کے لیے جانیں قربان کرنے والے شہدا ءکو خراج عقیدت پیش کیا،اس موقع پرآرمی چیف کو فارمیشن کی آپریشنل…
Read More...

9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کیساتھ کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، پاک فوج

راولپنڈی(وقائع نگار خصوصی) افواج پاکستان نے واضح کیا ہے کہ9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ،نو مئی ملک میں خود ساختہ اور تنگ نظر انقلاب لانے کی ناکام کوشش تھی جس کا پاکستان کی مسلح افواج نے انتہائی تحمل…
Read More...

گوادر:حجام کی دکان پر کام کرنے والے پنجاب سے آئے 7 افراد فائرنگ سے قتل

کوئٹہ(بیورو رپورٹ) مسلح افراد نے گوادر میں رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا اور فائرنگ کرکے 7 افراد کو قتل کردیا۔ جاں بحق ہونے والے تمام افراد پنجاب سے آئے ہوئے تھے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے سربندر کے علاقے میں فش ہاربر جیٹی کے قریب…
Read More...

معافی میں نہیں وہ مانگیں،عمران خان

راولپنڈی(خبر نگار)پاکستان تحریک انصاف کے بانی، سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 2014 کے دھرنے کی انکوائری کے لیے تیار ہوں، انکوائری کمیٹی میں پیش کیا گیا تو خوشی ہوگی، دھرنے کے حوالے سے تمام الزامات غلط ہیں۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں…
Read More...

اسلام آباد کو خوبصورت ترین شہر بنانے کا مشن:محسن نقوی کانان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے کا حکم،6…

اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ترقیاتی ادار ے(سی ڈی اے) کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دیدیا جبکہ تین ماہ میں سمارٹ ایپ فعال کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے ،بدھ کے روز…
Read More...

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے محاصرہ کرکے گھر گھر تلاشی لی، چادر اور چار دیواری کے…
Read More...

پاکستان کا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز…
Read More...

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) عدالت نے بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست منظور کرتے ہوئے محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔ سابق…
Read More...