The news is by your side.
Browsing Tag

#islamabad #rawalpindi

پاک فوج کی جانب سے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کے لئے تحفہ

پشاور(یو این آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے ویمن ڈگری کالج میران شاہ کی طالبات کو جدید علوم سے آراستہ کرنے کیلئے پاک فوج نے کئی عرصے سے بند کمپیوٹر لیب مکمل طور پر فعال کردی۔ میران شاہ کی طالبات کو پچھلے کچھ عرصے سے بجلی کی عدم…
Read More...

فواد چوہدری کا جیل میں سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلا م آباد(یو این آئی)فواد چوہدری کی جانب سے جیل میں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لئے عدالت سے رجوع بھی کیا۔ عدالت میں دائر کی جانے والی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سینٹرل اڈیالہ…
Read More...

پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا ،متوازن تعلقات پر یقین رکھتے ہیں،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا اور تمام دوست ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات برقرار رکھنے پر یقین رکھتا ہے۔ آرمی چیف نے امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا ارکان کے ساتھ خصوصیگفتگو…
Read More...

ڈرائیورنگ لائسنس کے بغیر سیف سٹی اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد کیپیٹل پولیس کا اہم اقدام،ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر سیف سٹی اسلام آباد میں تمام نجی و سرکاری گاڑیوں کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا وفاقی دارالحکومت میں محکمہ پولیس کے دفاتر کے ساتھ تمام تعلیمی اداروں کو…
Read More...

نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے نگراں وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے د الیکشن کمیشن نے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو احد چیمہ کو مشیر کے عہدے سے فوری الگ کرنے کا حکم دیا ہے سماعت مکمل ہونے پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ…
Read More...

اسلام آباد کے تینوں حلقوں کیلئے نامزدگی فارم جاری

اسلام آباد(یو این آئی)ملک بھر کی طرح آج اسلام آباد میں بھی کاغذاتِ نامزدگی فارم جاری کر دیئے گئے ، اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی تینوں نشستوں کے لیے نامزدگی فارم جاری کیے گئے دفتر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق ریٹرننگ آفیسرز نے قومی…
Read More...

شہید ہیڈکانسٹیبل اشرف اور ان کے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن اسلام آباد میں ادا کر دی گئی

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے شہید ہیڈکا نسٹیبل محمد اشرف اورانکے بیٹے کی نماز جنازہ پولیس لائن ہیڈکوارٹر ز اسلام آبادمیں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میںآئی سی سی پی اوڈاکٹر اکبرناصرخاں،سینئرپولیس افسران، انتظامیہ،…
Read More...

اسلام آباد ،ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آبا د(یو این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون فور میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے پولیس کا ہیڈ کانسٹیبل بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا جاں بحق پولیس اہلکار ڈیوٹی ختم کر کے بیٹے کے ہمراہ گھر جا رہا تھا ،جی الیون 4 میں واردات کرنے…
Read More...

نیب نے کرپشن کے الزام میں فواد چودھری کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (یو این آئی ) نیب نے کرپشن کے الزام میں سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو گرفتار کر لیا فواد چودھری پر کرپشن اور کرپٹ پریکٹسز کا الزام ہے، نیب نے سیکشن 24 اے کے تحت فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تھے فواد چودھری کو…
Read More...

ینگ ڈاکٹرز نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

لاہور(یو این آئی) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں غیر مشروط طور پر تین ہفتوں سے جاری ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی قیادت نے جنرل اسپتال میں رات گئے بیٹھک میں کامیاب مذاکرات کے نتیجے…
Read More...